کب تک بہیں آنسو ہمارے
کب تک جییں گے بن تمہارے
پوچھتے ہیں
یہ مجھ سے سارے
بولو کے ان کو کیا کہوں
کہوں بھی، یا میں چپ رہوں
یہ درد کب تک
یوں سہوں
اب بس کرو، اے بےرہم
بھلانے دو مجھے یہ وہم
کے تھے کبھی بھی
ہم اہم
ان کاغزوں کا کیا کروں تیرا نام جن پے لکھا تھا کورے رہے نا وہ، نا میں شائید ایسا ہی لکھا تھا
No comments:
Post a Comment