Sab Bakwaas Hai
Thursday, March 09, 2017
کاغز
ان کاغزوں کا کیا کروں
تیرا نام جن پے لکھا تھا
کورے رہے نا وہ، نا میں
شائید ایسا ہی لکھا تھا
Wednesday, March 08, 2017
فاصلے
کچھ فاصلے ایسے بھی ہیں
جو مٹنے سے بھی بڑھتے ہیں
ان راستوں پے ہم صدا
چلتے رہے، کھوے رہے
Tuesday, March 07, 2017
وہم
کب تک بہیں آنسو ہمارے
کب تک جییں گے بن تمہارے
پوچھتے ہیں
یہ مجھ سے سارے
بولو کے ان کو کیا کہوں
کہوں بھی، یا میں چپ رہوں
یہ درد کب تک
یوں سہوں
اب بس کرو، اے بےرہم
بھلانے دو مجھے یہ وہم
کے تھے کبھی بھی
ہم اہم
کیوں
کیوں بلا کے کھو گئے ہو
کیوں ستا کے سو گئے ہو
کہو بھی، اب کیا چھپانا
کیوں اجنبی سے ہو گئے ہو
Friday, March 03, 2017
خواہش
یہ کہ کے ہاتھ مانگ لیا اس نے
کچھ پل ساتھ بتا لیں گے
کل چھوڑ بھی دیا اگر اس نے
سوچا کچھ کر کے مانا لیں گے
روک لینا تھا خود کو مگر
کہا، اس کو بھی آزما لیں گے
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
کاغز
ان کاغزوں کا کیا کروں تیرا نام جن پے لکھا تھا کورے رہے نا وہ، نا میں شائید ایسا ہی لکھا تھا
The Stranger
Water drips in the distance, The insects wiggle afar; I lie here half-awake, yet self-aware. He calously calls out to me, 'You're a ...
Try
You could try to run away, Or hide behind a mask; Pretend that it's not there, About love, you dare not ask. You may be far away from me...
Lala
Hey you! Yeah, you there, Lets gaze upon the stars in the sky; Remember when we saw the moon togethor? And the shooting stars flying by? Com...